آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں جگا بنا لی

eAwazکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں آئرلینڈ نے دو مرتبہ کی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سپر 12 مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے 147 رنز کا ہدف 15 گیندیں پہلے پورا کر کے ویسٹ انڈیز کو ٹورنامنٹ سے آؤٹ کر لیا۔ ہوبارٹ میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے …

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف دائر ریفرنس واپس لے لیا

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل کمیشن میں دائر ریفرنس واپس لے لیا۔ چیف الیکشن کمشنرکے خلاف دائر کردہ ریفرنس رجسٹرار آفس پہنچنےکے فوری بعد ہی واپس لیا گیا۔ ریفرنس میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ تبدیل ہونےکے نکات شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ریفرنس میں مزید قانونی …