سعودی عرب ایران سے مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنا چاہتا ہے۔ اپنے بیان میں ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اُنہوں نے گزشتہ روز اُردن میں ایک کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر اپنے سعودی ہم منصب سے …