چین کے صوبے لیاؤننگ میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے جبکہ 8 افراد لاپتہ ہیں۔ چینی میڈیا کے مطابق کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، فائر فائٹرز نے کئی گھنٹوں کے بعد آگ پر قابو پایا۔ دھماکے کے بعد پلانٹ میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ حکام کے مطابق دھماکا پلانٹ …
ترکی: کوئلے کی کان میں دھماکا، 28 افراد جاں بحق
ترکی میں کوئلے کی ایک کان میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 28 کان کن جاں بحق ہوگئے اور درجنوں دیگر زیر زمین اب تک ملبے تلے پھنس گئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق وزیر صحت فرحتین کوکا نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ 11 مزید افراد …
نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 33 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
کھٹمنڈو: نیپال کے مغربی صوبے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 33 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال کے شمال مغربی صوبے کرنالی میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جس سے بچنے کیلئے ہزاروں رہائشی اپنے مکانات چھوڑ کر محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہوگئے ہیں۔ شدید بارشوں کے باعث صوبے …