پاکستان سمیت کئی ممالک میں پائے جانے والے مشرومز کی خاص جڑی بوٹی سے تیار کی گئی دوائی کے ڈپریشن کے مریضوں پر کامیاب تجربے کے بعد خیال کیا جا رہا ہے کہ مذکورہ دوائی حیران کن نتائج دے سکتی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق مشرومز کے خصوصی مرکب ’سائلو سائبن‘ (Psilocybin) جسے پھپھوندی بھی کہا جاتا ہے …
فرانس میں کورونا وائرس کی آٹھویں لہر کا آغاز: ڈبلیو ایچ او
فرانس کے محکمہ صحت کی عہدیدار نے متنبہ کیا ہے کہ سردیوں کا موسم نزدیک آتے ہی فرانس میں کورونا وائرس کی آٹھویں لہر کا آغاز ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے ’ویکسی نیشن اسٹریٹجک بورڈ‘ کی رکن بریگٹ آٹران نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ہاں، ہم کورونا کی آٹھویں لہر میں داخل …
شہزادہ طلال کی روس میں رواں سال 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا انکشاف
ریگولیٹری فائلنگز سے انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب کی ’کنگڈم ہولڈنگ’ کمپنی کے مالک اور ارب پتی شہزادے الولید بن طلال نے رواں سال فروری اور مارچ کےدرمیان تین بڑی روسی توانائی کمپنیوں میں 50 کروڑ ڈالر سےزیادہ کی سرمایہ کاری کی۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی کمپنیاں گیزپروم ، روزنفٹ اور لوکوئیل میں …
ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، خامنائی کے مشیر کا دعویٰ
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ایک سینئر مشیر نے اتوار کو قطر کے الجزیرہ ٹی وی کو بتایا کہ ایران تکنیکی طور پر جوہری بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن اس نے یہ فیصلہ نہیں کیا کہ اسے بنایا جائے یا نہیں۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کمال خرازی نے یہ …
نیویارک کے متعدد عوامی مقامات پر اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی
امریکی ریاست نیویارک نے ایک قانون منظور کر کے ٹائم اسکوائر سمیت متعدد عوامی مقامات پر اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد کردی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق اس کے ساتھ اسلحے کا لائسنس حاصل کرنے کے خواہشمندوں سے ان کی نشانہ بازی کی صلاحیت ثابت کرنے اور جائزے کے لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات …