Iranian colonel

ایرانی کرنل کے قتل میں اسرائیل کا ہاتھ تھا، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

eAwazورلڈ

امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکا کو آگاہ کردیا ہے کہ گزشتہ ہفتے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک کرنل کی ہلاکت کے پیچھے اس کا ہلاکت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق کرنل صیاد خدائی کو اتوار کے روز موٹر سائیکل سوار مسلح شخص نے اس وقت …

Iranian President

پاسدارانِ انقلاب کے کرنل سید خدائی کے قتل کا بدلہ لیں گے، ایرانی صدر

eAwazورلڈ

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے پاسدارانِ انقلاب کے کرنل سید خدائی کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا۔ ایرانی صدر نے کہا ہے کہ کرنل خدائی کے قتل میں عالمی عناصر کے ملوث ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔ رپورٹس کے مطابق تہران میں پاسدارانِ انقلاب کے کرنل سید خدائی کو 2 موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کردیا …

Revolutionary Guards Colonel Killed

ایران: پاسداران انقلاب کے کرنل قتل، امریکا پر حملے کا الزام

eAwazورلڈ

ایران میں پاسداران انقلاب کے کرنل کو دارالحکومت تہران میں ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، پاسداران انقلاب نے الزام عائد کیا ہے کہ قاتلوں کا تعلق امریکا اور اس کے اتحادیوں سے ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ایران نے کرنل سید خدائی کے قتل کو 2020 میں …

ایران میں علاقائی گورنر کو سابق اہلکار نے تھپڑ مار دیا

eAwazورلڈ

تہران: ایران کے مشرقی صوبے کے گورنر عابدین خرم تقریر کے لیے اسٹیج پر آئے تھے کہ اچانک ایک سابق اہلکار نے تھپڑ مار دیا، گورنر کو تھپر مارنے والے شخص کو ایرانی حکام نے چند ہی لمحوں میں قابو کرلیا۔خبر ایجنسی کے مطابق تھپڑ مارنے والے شخص کو شکایت تھی کہ ان کی اہلیہ کو ویکسین خاتون کے بجائے …