پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے معلوم تھا کہ سینیئر صحافی ارشد شریف کو قتل کیا جا رہا ہے اور میں نے ان کو ملک سے باہر جانے کو کہا تھا۔ پشاور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ …
وزیر اعظم نے برآمدات پر مبنی صنعتوں میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے مراعاتی پیکج کا اعلان کردیا
لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے صنعتی شعبے کے فروغ کے لیے ایک مراعاتی پیکج پیش کیا- جس کا مقصد مقامی اور غیر ملکی تاجر برادری کی سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور ملک کی برآمدات پر مبنی صنعتی اور مینوفیکچرنگ بنیاد کو مضبوط بنانا ہے۔ "مقامی تاجروں کے ساتھ ساتھ، ہم بیرون ملک مقیم پاکستانی تاجروں کو بھی ملک …