بالی ووڈ کی سینئیر اداکارہ اور آنجہانی اداکار رشی کپور کی بیوہ نیتو کپور نے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بیٹے رنبیر کپور اس وقت سخت کرب اور اذیت میں مبتلا ہوگئے تھے جب زندگی کے آخری دنوں میں رشی کپور اپنی ایک انگلی بھی نہیں اٹھا سکتے تھے۔ ایک نئے انٹرویو میں نیتو کپور نے کہا کہ …