رشی سونک کے برطانیہ کے وزیر اعظم بننے پر امیتابھ بچن کا ردعمل

eAwazفن فنکار

رشی سونک کے برطانیہ کے وزیر اعظم بننے پر امیتابھ بچن کا ردعمل بالی ووڈ کے سینئر اداکار امیتابھ بچن نےرشی سونک کے پہلے بھارتی نژاد برطانوی وزیر اعظم بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ امیتابھ بچن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے …