بڑھتی مہنگائی کے بحران کے باعث برطانوی حکومت کو خاندانوں کی کفالت کے لیے فوری طور پر منصوبے تیار کرنے کے لیے سخت دباؤ کا سامنا ہے جب کہ معروف کاروباری گروپ اور سابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ سیاسی خلا کو زیادہ دیر برقرار رہنے دیا نہیں جاسکتا۔ رپورٹ کے مطابق بینک آف انگلینڈ نے گزشتہ ہفتے متنبہ …
سام سنگ کے کروڑوں فونز فروخت ہونے کے منتظر
اس وقت بڑھتی مہنگائی کے باعث لوگوں کے لیے نئے اسمارٹ فونز کی خریداری مشکل ہوچکی ہے۔ مگر یہ اثر صرف صارفین تک محدود نہیں بلکہ کمپنیوں کو بھی اس کے باعث مشکلات کا سامنا ہے اور ایک نئی رپورٹ کے مطابق سام سنگ کے پاس عالمی سطح پر 5 کروڑ فونز اسٹاک میں موجود ہیں جو فروخت ہونے کا …
پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ قطر میں مذاکرات شروع
حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اہم فنڈز جاری کرنے کے سلسلے میں مذاکرات شروع کردیے ہیں، مذاکرات کا یہ عمل ملک میں معاشی اصلاحات نہ ہونے کے خدشات کے باعث سست روی کا شکار ہے۔ وزارت خزانہ نے ٹوئٹ میں بتایا کہ مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری ہیں جو اگلے ہفتے تک …
ترکی میں بڑھتی مہنگائی اور خراب معاشی صورتحال کے خلاف سیکڑوں افراد کا احتجاج
استنبول: ترکی میں بڑھتی مہنگائی اور خراب معاشی صورتحال کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے، استنبول کے تسکیم سکوائر پر سیکڑوں افراد احتجاج میں شریک ہوئے۔ پولیس نے تسکیم سکوائر پر احتجاج کرتے مظاہرین پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا، مظاہرین کا کہنا ہے کہ پُرامن احتجاج پر بلا اشتعال تشدد کیا گیا۔ حکومت …