ذیابیطس کے مریض اگر بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول میں رکھنے میں ناکام ہوجائیں تو ان میں دل کی شریانوں کے امراض کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سرے یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ذیابیطس کی تشخیص کے اولین سال کے دوران بلڈ …
ڈپریشن اور دل کی بیماری کے درمیان ایک نیا ربط دریافت
پورٹ آف اسپین: ہم جانتے ہیں کہ ڈپریشن اور مایوسی دل کی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے لیکن یہ بھی ثابت ہوا ہے کہ دل کی بیماری کسی مریض کو ڈپریشن میں دھکیل سکتی ہے۔ ایک نئے تحقیقی سروے کے مطابق اگر عمر رسیدہ افراد کو دل کی بیماری کا خطرہ ہوتا ہے تو ان کے ڈپریشن میں مبتلا …