سعودی عرب کے ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ریاض:سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے شہر جازان میں کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی فضائیہ کے ڈیفنس سسٹم نے …

Houthi rebels drone strike on Saudi airport

سعودی ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

 ریاض: سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو سعودی فضائیہ کے ڈیفنس سسٹم نے فوری ردعمل دیتے ہوئے …

سعودی حکومت کا پاکستانیوں کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ

eAwazاردو خبریں, پاکستان

ریاض:سعودی حکومت نے پاکستان سمیت پابندی والے ممالک کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔مخصوص کیٹگری کے حامل پاکستانی براہ راست سعودی عرب جا سکیں گئے۔ یونیورسٹی، کالجز کے استاتذہ اور دیگر انتظامی امور پر تعینات افراد براہ راست سعودی عرب جا سکیں گئے۔ پبلک ایجوکیشن اور سکولز کے مرد و خواتین اساتذہ بھی براہ راست سفر کرسکیں …

سعودی عرب کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ریاض:سعودی عرب نے ایران کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی ہے۔عرب خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے لیے مذاکرات کا پچھلا دور 21 ستمبر کو ہوا تھا۔سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ …

For the first time after Corona, prayers will be offered in the outer courtyard of the Kaaba

کورونا کے بعد خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں پہلی بار نماز ادا کی جائے گی

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج نےعمرہ زائرین کی یومیہ تعداد 60 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے باعث اب کورونا وبا کے بعد پہلی بار خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں بھی نماز ادا کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا وبا کی صورت حال بہتر ہونے پر سعودی عرب کی …

Saudi women parade for the first time on National Day

سعودی خواتین فوجی اہلکار قومی دن کے موقع پر پہلی بار پریڈ میں شامل

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

ریاض :  سعودی عرب کے 91 ویں قومی دن کے موقع پر مختلف رینکس کی خواتین فوجی اہلکاروں نے ایک گھنٹے تک پریڈ مارچ کیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی (جی ای اے) کے تعاون سے دارالحکومت ریاض میں 91 ویں قومی دن کے موقع پر  تقریب کا اہتمام کیا تھا جبکہ اسی طرح کی پریڈ …

افغان عوام جو راستہ بھی منتخب کریں سعودی عرب حمایت کریگا: سعودی وزیر

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ریاض:سعودی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان عوام جو راستہ بھی منتخب کریں سعودی عرب حمایت کرے گا، مملکت کی خواہش ہے کہ تمام افغان فریق امن کے تحفظ کیلیے کام کریں۔جرمنی میں افغانستان سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب افغان عوام کی مدد کے سلسلے …

کرپشن یا کچھ اور ؟؟ سعودی شاہ سلمان کا سکیورٹی ہیڈ برطرف

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مالی بدعنوانی، دھوکا دہی اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر عوامی سلامتی کے سربراہ کو عہدے سے برطرف کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا۔سرکاری خبر رساں ادارے میں شائع ہونے والے حکم نامے کے مطابق فرسٹ لیفٹیننٹ جنرل خالد الحربی سے جبری استعفی لے کر عوامی سلامتی کے سربراہ کی حیثیت سے …

سعودی عرب پرحوثیوں کا میزائل حملہ ناکام بنا دیاگیا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ریاض:سعودی فورسز نے حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنا دیا، خبرایجنسی کے مطابق حملہ سعودی عرب کے صوبہ نجران میں کیا گیا۔سعودی فورسز نے نجران میں دو بیلسٹک میزائل اور تین ڈرون مارگرائے۔ عرب اتحاد نے اپنے بیان میں کہا کہ بیلسٹک میزائل اور ڈرون یمن حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے۔ چند روز پہلے ایک سعودی …