روم: اٹلی میں کورونا ویکسین ہیلتھ پاس لازمی قرار دینے کے خلاف شہریوں نے بڑے مظاہرے کئے۔اطالوی شہر روم میں ہزاروں افراد نے ہیلتھ پاس لازمی قرار دینے کے خلاف احتجاج کیا، شرکا نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے واٹر کینن اور …
اٹلی میں جعلی شادیوں کی منظوری دینے پر سابق میئر کو 13 سال قید
روم:اٹلی میں مہاجرین کی آبادکاری سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے ریاچے کے سابق میئر ڈومنک لوکانو کو مختلف الزامات میں 13 سال اور دو ماہ کی قید کی سزا سنائی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شہر ریاچے کے سابق میئر 63 سالہ لوکانو کو جعلی شادیوں کی منظوری دینے اور ٹینڈر کے بغیر ٹھیکے دینے …