شہزادہ ہیری کے الزامات سے نمٹنے کیلئے شاہی خاندان کا ’وار روم‘ قائم

eAwazورلڈ

بتایا جاتا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان نے شہزادہ ہیری کی جانب سے اپنی یاداشتوں پر مبنی کتاب اسپیئر میں جو الزامات عائد کیے ہیں اس سے نمٹنے کے لیے ایک ’وار روم‘ قائم کیا ہے، جبکہ ہیری کے بڑے بھائی اور ولی عہد سلطنت شہزاہ ولیم چاہتے ہیں کہ اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا جائے۔ غیر ملکی …

5 سال کے وقفے کے بعد کویت نے 7 افراد کو سزائے موت دےدی

eAwazورلڈ

انسانی حقوق کے نمائندوں کی جانب سے سزائے موت پر پابندی کی اپیلوں کے باوجود خلیجی ریاست کویت نے 7 افراد کو قتل کے جرم میں سزائے موت دے دی۔ رپورٹ کے مطابق کویت کے پبلک پراسیکیوشن سروس نے کہا کہ سزائے موت پانے والوں میں ایتھوپیا کی خاتون اور ایک کوئت سے تعلق رکھنے والی خاتون سمیت 3 کویتی …

Japanese princess married

جاپانی شہزادی نے عام شہری سے بیاہ رچا لیا

eAwazآس پاس

ٹوکیو: تخت و تاج اور مال و دولت کو ٹھوکر مارنے والی جاپانی شہزادی نے آخر کار اپنے خوابوں کے شہزادے سے بیاہ رچا لیا۔جاپان کی جنگ کے بعد تاریخ میں پہلی بار شاہی خاندان میں شادی روایتی رسومات کے بغیر رجسٹرڈ ہوئی۔ ماکو نے عام طور پر شاہی خواتین کو رخصت ہونے پر پیش کی جانے والی بڑی رقم …

جاپان کی شہزادی نے کالج فرینڈ سے شادی کیلیے شاہی منصب ٹھکرادیا

eAwazفن فنکار, ورلڈ

ٹوکیو:جاپان کی شہزادی ماکو 26 اکتوبر کو اپنے ہم جماعت دوست کیی کومورو سے شادی کریں گے جس کے لیے انھوں نے شاہی منصب اور بھاری رقم تک ٹھکرادی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو کی 29 سالہ بھتیجی شہزادی ماکو کو کالج میں اپنے ہم جماعت دوست کومورو سے محبت ہوگئی تھی اور دونوں نے 2017 …

An angry mob stormed Buckingham Palace

بکنگھم پیلس پر مشتعل ہجوم حملہ آور ہوگیا

eAwazاردو خبریں

لندن : معدوم بغاوت کے مظاہرین نے لندن میں  ملکہ برطانیہ کے گھر بکنگھم پیلس کے سامنے والے دروازے پر افراتفری مچا دی اور پیلس سے کچھ دور ملکہ وکٹوریہ میموریل کو لال رنگ سے رنگ دیا۔یہ مظاہرین جانوروں کے شکار کے خلاف احتجاج کررہے تھے انہوں نے ہاتھوں میں کچھ پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر لکھا تھا …