یوکرین سے جنگ کے تناظر میں برطا نیہ کے تمام طیاروں کیلئے روس نے اپنی فضائی حدود بند کردی۔ روس کے فضائی ٹریفک ریگولیٹرز نے اعلان کیا کہ روس نے برطانیہ سے منسلک یا برطانیہ میں رجسٹرڈ کسی بھی شخص کی ملکیت، لیز پر یا آپریٹ کئے جانے والے تمام طیاروں پر روسی فضائی حدود میں داخلے پر پابندی عائد …
روس یوکرین جنگ؛ جرمنی کا یوکرین کی مدد کے لئے جنگی ساز و سامان مہیا کرنے کا فیصلہ
ماسکو: فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی نے دعویٰ کیا ہے کہ جرمنی نے یوکرین کو 400 ٹینک شکن راکٹ لانچروں کی فراہمی کی منظوری دے دی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کو جنگی سامان کی فراہمی جرمنی کا اس دیرینہ پالیسی سے یو ٹرن ہے جس کے تحت اس نے متنازع علاقوں میں ہتھیاروں کی برآمدات پر …
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر روس یوکرین جنگ کے اثرات
فلوریڈا: ماہرین نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے اثرات محض زمین تک محدود نہیں بلکہ اس سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ترقی یافتہ ممالک کی شراکت داری بھی متاثر ہوسکتی ہے جس میں روس بھی شامل ہے۔ امریکی خبررساں ادارے یو پی آئی کے مابق روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی دیکھ بھال اور آپریشن میں امریکہ، یورپ، …