کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے پیر کو دیر گئے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے ساتھ براہ راست امن مذاکرات کی پیشکش کی تجدید کی، اور اعلان کیا کہ متنازعہ علاقوں کی حیثیت پر بحث اور ممکنہ ریفرنڈم ہو سکتا ہے۔ زیلنسکی نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ وہ یوکرین کے متعدد شہروں کو تباہ کرنے والی …
جو بائیڈن اور پیوٹن کے مابین ویڈیو لنک رابطہ، اختلافی امور پر 2 گھنٹے سے زائد گفتگو
ماسکو: امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ امورزیر بحث آئے۔روسی میڈیا کے مطابق دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ورچوئل سمٹ میں روس اور امریکا کی کشیدگی زیر بحث آئی۔ اس سے پہلے امریکا، جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے روس …
یوکرین کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہیں، فرانسیسی صدر کی پیوٹن کو دھمکی
پیرس:فرانسیسی صدر صدر ایمانوئل میکرون نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو کہا ہے کہ فرانس یوکرین کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق پیر کے روز صدر ایمانوئل میکرون اور روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں فرانسیسی صدر نے روسی صدرکو کہا …