جرمنی میں فارن انٹیلی جنس سروس کے ایجنٹ کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فارن انٹیلی جنس سروس کےملازم کو روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتارکیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کا بتانا ہے کہ گرفتار کیے گئے اہلکار پر ریاستی راز روسی انٹیلی جنس کو بتانے کاالزام ہے۔
روس کیلئے جاسوسی پربرطانوی شہری جرمنی سے بے دخل
روس کیلئے جاسوسی پربرطانوی شہری جرمنی سے بے دخل اسلام آباد : روس کیلئے جاسوسی کرنے کے شبہے میں برطانوی شہری کو جرمنی سے بے دخلی کا سامنا ہے۔جرمن حکام کے مطابق برطانوی سفارت خانے کے سابق ملازم پر روسی انٹیلی جنس سروس کو دستاویزات فراہم کرنے کا الزام ہے، جسے اب برطانیہ کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ جرمن …