یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوگئے

eAwazورلڈ

یوکرین پر روسی حملے کو 100 روز مکمل ہوگئے اور اس دوران روسی افواج کی کارروائیوں میں یوکرین میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 فروری کو یوکرین میں روسی افواج کے داخلے کے بعد سے اب تک ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ لاکھوں بے گھر ہیں۔ امریکا اور اس کے اتحادیوں …

ملک کوخطرہ ہوا تو جوہری ہتھیاراستعمال کریں گے، روس

eAwazورلڈ

ماسکو: روس نے ایک بار پھرخبردار کیا ہے کہ ملک کوخطرہ ہوا تو جوہری ہتھیاراستعمال کریں گے۔ روسی حکومت کے ترجمان دیمتری پیسکووف نے بیان میں کہا کہ اگر روس کی بقا اورسلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو جوہری ہتھیاروں کوخطرہ ختم کرنے کے لئے استعمال کریں گے۔ روسی حکومت کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ یوکرین آپریشن کے …

France freezes assets of Russian businessmen

فرانس نے روسی کاروباریوں کے جائیدادیں اور اثاثے منجمد کردے

eAwazورلڈ

پیرس: فرانس نے روسی کاروباریوں کے تقریباً 850 ملین یورو کے اثاثے اور جائیدادیں منجمد کردی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ برونو لی مائیر نے فرانسیسی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے انفرادی کھاتوں میں 150 ملین یورو کو منجمد کیا ہے جس میں روس کی کریڈٹ لائنز اور ملک میں قائم کردہ روسی کاروبار …

UN adopts resolution against Russian invasion of Ukraine

اقوام متحدہ میں یوکرین پرروس کے حملے کے خلاف قرارداد منظور

eAwazورلڈ

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پرروس کے حملے کے خلاف قرارداد منظورکرلی۔ یوکرین پرروس کے حملے کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس 39 بعد پہلی بارطلب کیا گیا تھا۔ جنرل اسمبلی اجلاس میں اقوام متحدہ کے 193 ارکان میں سے 141 نے روسی حملے کیخلاف ووٹ دے کرقرارد داد منظورکی۔پاکستان، بھارت اورایران سمیت 35 …

Russian invasion of Ukraine Poland refuses to play in World Cup play-off against Russia

یوکرین پر روسی حملہ ؛ پولینڈ کا روس کے خلاف فٹ بال ورلڈ کپ پلے آف کھیلنے سے انکار

eAwazکھیل

یوکرین پر روسی حملہ ؛ پولینڈ کا روس کے خلاف فٹ بال ورلڈ کپ پلے آف کھیلنے سے انکار ماسکو: (ویب ڈیسک) یوکرین پر روسی حملے کی بعد پولینڈ فٹ بال فیڈریشن کے صدر نے کہا ہے کہ پولینڈ 24 مارچ کو ماسکو میں روس کے ساتھ 2022 ورلڈ کپ کا پلے آف نہیں کھیلے گا۔ سیزری کولز نے کہا …

Russian Foreign Minister Sergei Lavrov made a conditional offer of talks to Ukraine

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یوکرین کو مذاکرت کی مشروط پیشکش کردی

eAwazورلڈ

روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں جنگی طیاروں کے حملے، ٹینکوں کی گولا باری کا سلسلہ جاری ہے۔ ہر طرف جنگ کی تباہ کاریاں ہیں اور ایسے میں لاکھوں یوکرینی شہریوں کی طرح وہاں موجود ہزاروں پاکستانی بھی محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ روس نے یوکرین کو مذاکرت …