یوکرین کے شہر ’اوختیرکا‘ پر روسی حملے میں فوجی اڈہ تباہ ہوگیا جبکہ 70 فوجی ہلاک ہوگئے۔ خارکیف کے سرکاری دفاتر پر میزائل حملہ کیا گیا، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ دوسری جانب یوکرین نے 5 روسی لڑاکا طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ادھر یوکرین کے دارالحکومت کیف کی طرف بڑھتے 40 میل طویل روسی …