افغانستان سے وسط ایشیا میں منشیات کی اسمگلنگ بڑھی ہے، روس

eAwazورلڈ

روسی حکام کا کہنا ہے کہ طالبان دور میں افغانستان سے وسط ایشیا کو منشیات کی اسمگلنگ بڑھ گئی ہے۔ روسی حکام کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ 2020ء میں افغان جی ڈی پی کا تقریبا 9 فیصد افیون کی غیر قانونی تجارت پر مشتمل تھا۔ روسی وزارت خارجہ کے حکام ولادمیر ترابرین کے …

یوکرین کا میزائل حملہ، خودمختار ریاست ڈونیٹسک میں 20 افراد ہلاک، 28 زخمی

eAwazورلڈ

ماسکو: خودمختار ریاست ڈونیٹسک پر ہونے والے یوکرین کے میزائل حملے میں بیس افراد ہلاک اور اٹھائیس زخمی ہو گئے۔ روسی حکام کے مطابق یوکرین کا او ٹی آر اکیس میزائل ڈونیٹسک کے رہائشی علاقے میں گر گیا جس سے متعدد عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا، ڈونیٹسک کے شہریوں کو بھاری جانی نقصان اٹھا نا پڑا۔ میزائل کو ائیر …

UN Security Council calls on Vladimir Putin to withdraw troops

اقوام متحدہ کی ولادیمیر پیوٹن سے فوج واپس بلانے کی اپیل، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

eAwazآس پاس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے یوکرین پر روس کے حملے کو اپنے 5 سالہ دور کا افسوناک ترین لمحہ قرار دیتے ہوئے ولادیمیر پیوٹن سے فوج واپس بلانے کی اپیل کردی۔ خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے آغاز میں روسی صدرسے فوری اپیل کرتے ہوئے کہا …