روسی صدر نے امریکا کوبڑا دشمن قرار دے دیا

eAwazورلڈ

سینٹ پیٹرز برگ: روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے امریکا کو بڑا دشمن قرار دے دیا۔ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے نیوی ڈے کے موقع پرسینٹ پیٹرزبرگ میں تقریب میں شرکت کی اورنئے نیول ڈاکٹرین پردستخط کئے۔ روسی نیوی ڈاکٹرین میں امریکا کو سب سے بڑا دشمن قرار دیا گیا ہے۔ صدر پیوٹن نے تقریر میں کہا کہ …

روس 2024 کے بعد بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے باہر نکل جائے گا: روسی خلائی سربراہ

eAwazورلڈ

ملک کے نئے تعینات ہونے والے خلائی سربراہ نے منگل کو کہا کہ روس 2024 کے بعد بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے باہر نکل جائے گا اور اپنی مداری چوکی بنانے پر توجہ دے گا۔ یوری بوریسوف، جنہیں اس ماہ کے شروع میں ریاست کے زیر کنٹرول خلائی کارپوریشن Roscosmos کی سربراہی کے لیے مقرر کیا گیا تھا، نے روسی …

مغرب کو روسی اناج پر سے پابندیاں ختم کرنی چاہیے، پیوٹن

eAwazورلڈ

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مغرب کو روسی اناج پر سے پابندیاں ختم کرنی چاہیے۔ روسی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یوکرینی اناج کی برآمدات کے لیے سہولت فراہم کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امید ہے روسی اناج کی برآمدات سے بھی پابندیاں ہٹادی جائیں گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز …

طیب اردوان اور پوٹن امن مذاکرات کیلیے ایران پہنچ گئے

eAwazورلڈ

تہران: ترک صدر طیب اردوان اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن ایک اہم اجلاس میں شرکت کے لیے ایران پہنچ گئے جس میں شام میں قیام امن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرن میں مشرق وسطیٰ بالخصوص شام میں قیام امن کے حوالے سے ساتویں سہ فریقی سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا …

پیوٹن 19 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے

eAwazورلڈ

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے۔ روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن ایران میں سہ فریقی شام امن مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ ایران میں ہونے والے امن مذاکرات میں ایران، ترکی اور روس کے صدورشریک ہوں گے۔ یہ سہ فریقی مذاکرات شام میں قیامِ امن کے حوالے سے بات چیت …

مارگریٹ تھیچر نے خاتون ہونے کے باوجود فوجی کارروائی کی تھی، پیوٹن کا جانسن کو جواب

eAwazورلڈ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعرات کو برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے کہ اگر وہ خاتون ہوتے تو یوکرین پر حملہ نہ کرتے۔ ترکمانستان کے دورے کے دوران جمعرات کی صبح نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے بورس جانسن کے بیان کے جواب میں سابق برطانوی رہنما مارگریٹ تھیچر کے …

روس کا مغرب کی ’جارحیت‘ کا مقابلہ کرنے کیلئے بیلاروس کو جوہری میزائل نظام دینے کا وعدہ

eAwazورلڈ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بیلاروس کے ہم منصب کو یقین دہانی کروائی ہے کہ ماسکو، منسک کو جوہری ہتھیار لے جانے کے قابل میزائل سسٹم فراہم کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ میں روسی صدر سے ملاقات میں بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے اپنے پڑوسی ممالک لتھوانیا اور پولینڈ کی …

Ukrainian President Volodymyr Zelensky

جنگ کے فوری خاتمے کے لیے روسی صدر سے ملاقات کرنے کو تیار ہوں، زیلنسکی

eAwazورلڈ

کیف: یوکرین کے صدر ولوودیمیر زیلنسکی نے روسی صدر پوٹن سے ملاقات پر رضامندی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس سے جنگ کا خاتمہ ممکن ہے تو میں تیار ہوں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر ولوودیمیر زیلنسکی نے ’دی ورلڈ اکنامک فورم‘ سے ویڈیو لنک خطاب میں کہا کہ روس کے ساتھ کسی …

Justice Umar Ata Bandial.

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال دنیا کی 100 بااثر شخصیات میں شامل

eAwazپاکستان

امریکی جریدے ٹائم میگزین نے 2022 کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال بھی شامل ہیں۔ ٹائم میگزین نے ہر سال کی طرح اس بار بھی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دنیا کے 100 بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں سیاست …

Russia allowed to pay for gas in rubles from Germany and Italy

رو س کو جرمنی اور اٹلی سے گیس کی ادائیگی روبل میں لینے کی اجازت

eAwazورلڈ

رو س کو جرمنی اور اٹلی سے گیس کی ادائیگی روبل میں لینے کی اجازت جرمنی اور اٹلی نے اپنی کمپنیوں کو روسی گیس کی ادائیگی کے لیے روبل اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی اور اٹلی نے برسلز سے مشاورت کے بعد اہم تجارتی فیصلہ کیا ہے جس کے بعد دونوں …