Russia has 'no plans’ to take over whole of Ukraine – Putin

روس کا پورے یوکرین پر قبضہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے – پوٹن

eAwazورلڈ

ماسکو نے کہا کہ وہ پورے یوکرین پر قبضہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا، لیکن وہ اس کی "ڈی نازیفیکیشن” اور "غیر فوجی کاری” کی کوشش کرے گا۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کا "یوکرائنی علاقوں پر قبضے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے” یہ اعلان کرنے کے بعد کہ ڈونیٹسک اور لوگانسک عوامی جمہوریہ کو …

روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا

eAwazورلڈ

روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا، جس کے بعد یوکرین کے دارالحکومت کیف میں دھماکے سنے گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین پر خصوصی فوجی آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے یوکرین کی فوج سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ صدر پیوٹن نے دھمکی دی ہے کہ بیرونی مداخلت ہوئی تو روس جواب …

British sanctions on 5 Russian banks and 3 billionaires

روس کے 5 بینکوں اور تین ارب پتی شخصیات پر برطانوی پابندیاں

eAwazورلڈ

روس کے 5 بینکوں اور تین ارب پتی شخصیات پر برطانوی پابندیاں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے مطابق تمام برطانوی شہریوں کو ان افراد اوربینکوں سےلین دین کی ممانعت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلےکی ان پابندیوں کے علاوہ مزید پابندیاں بھی لگائی جا سکتی ہیں، برطانیہ کی آخری لمحے تک بحران کا سفارتی حل نکالنے کی کوشش ہوگی۔ …

Putin orders recognition of two rebel-held areas of Ukraine as independent states

پیوٹن نے یوکرین باغیوں کےدوعلاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا حکم جاری کر دیا

eAwazورلڈ

روس اور یوکرین کے درمیان ہر گزرتے دن کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مشرقی یوکرین کے دو علیحدگی پسند علاقوں کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے انتظامی آرڈر پر دستخط کردیے ہیں۔ پیوٹن نے قوم سے تقریباً آدھے گھنٹے سے زیادہ طویل خطاب کیاجس میں انہوں نے …

US President Joe Biden and Russian President Vladimir Putin have agreed to meet on Ukraine

امریکی صدرجوبائیڈن اور روسی صدرولامیرپیوٹن کی مسئلہ یوکرین کیلے ملاقات کرنے پراتفاق

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکا کے صدرجوبائیڈن نے یوکرین کے معاملے پراپنے روسی ہم منصب ولادی میرپیوٹن سے ملاقات کرنے پراتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فرانس نے امریکی صدرجوبائیڈن کوروسی صدرولامیرپیوٹن سے ملاقات کی تجویز دی تھی جسے انہوں نے اصولی طورپرقبول کرلیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدرکی ملاقات صرف اس …

Putin and German Chancellor disagree on media over Ukraine

یوکرین کے معاملے پر پیوٹن اور جرمن چانسلر کا میڈیا کے سامنے اختلاف رائے

eAwazورلڈ

ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس یورپ میں جنگ نہیں چاہتا لیکن اس کے سکیورٹی خدشات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے اور انہیں دور بھی کیا جانا چاہیے۔روسی صدر کا یہ بیان سرحد سے فوجیوں کی واپسی کی خبر سامنے آنے کے کچھ دیر بعد سامنے آیا۔ماسکو میں جرمن چانسلر اولاف شولتس سے چار …

Pentagon spokesman John Kirby

روس نے یوکرین پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا: پینٹا گون

eAwazآس پاس

واشنگٹن : امریکی محکمۂ دفاع پینٹا گون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا سمجھتا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔امریکی محکمۂ خا رجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کشیدگی کے خاتمے کا واضح اشارہ دیکھنے میں نہیں آیا، روس کی جانب سے یوکرین کی سرحد پر فوجیوں کی تعداد …

Russian President Vladimir Putin

امریکا اور نیٹو نے روس کے سیکیورٹی مطالبات پورے نہیں کیے، پیوٹن

eAwazورلڈ

ماسکو : روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا کہ امریکا اور نیٹو نے یوکرین کے معاملے پر ان کے سیکیورٹی مطالبات پورے نہیں کیے تاہم اس کے باوجود بھی ہم مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یوکرین کے معاملے پر بڑھتے ہوئے تناؤ کے ماحول میں امریکا سمیت مغربی ممالک کی جانب سے …

Russian troops attacking Ukraine

یوکرین پر حملہ کرنے والے روسی فوجی گھروں کو نہیں لوٹ پائیں گے، برطانوی وزیر اعظم

eAwazورلڈ

لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روسی صدر ولادمیر پوٹن کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو روسی فوجی اپنے گھروں کو واپس نہیں جاسکیں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہاس آف کامنز میں بورس جانسن نے خطاب کرتے ہوئے کہ برطانیہ روس پر اپنی پابندیوں کو مزید سخت کرنے میں ذرا بھی نہیں ہچکچائے …

Russian military invasion of Ukraine

یوکرین میں روسی فوج کا کسی بھی قسم کا داخلہ حملہ سمجھا جائے گا

eAwazآس پاس, ورلڈ

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے روس کو یوکرین پر حملے کے حوالے سے سخت تنبیہہ کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بطور امریکی صدر وائٹ ہاس میں ایک سال مکمل ہونے پر جوبائیڈن نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس کے دوران امریکی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین میں روسی فوج کا کسی بھی قسم …