روس سے کینسر کے علاج کے لیے سستی ادویات کی درآمد پانچ ماہ سے زائد عرصے کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہیں کیونکہ بینکوں نے تجارت کے لیے لیٹرز آف کریڈٹ کھولنا شروع کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جو فروری میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد ان ادویات کی درآمدات رک گئی تھی۔ اس نئی پیشرفت …
یوکرینی گندم برآمدات پر روس، یوکرین معاہدے کا امکان، قیمتوں میں کمی آنا شروع
روس اور یوکرین کے درمیان معاہدے کی خبر کے ساتھ ہی گندم کی بڑہتی ہوئی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے، شکاگو کی منڈی میں 3 فیصد، برطانیہ کی منڈی کی قیمت میں 4 فیصد کمی دیکھی گئی ہے۔ روس کی جانب سے یوکرین پر حملے اور بحیرہ اسود (Black Sea) کی بندرگاہوں سے یوکرینی اشیاء کی ترسیل …
روس سے جنگ کیلئے فوج تیار رہے، برطانوی آرمی چیف کا حکم
برطانوی فوج کے آرمی چیف نے فوجیوں کو میدان جنگ میں روس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔ بی بی سی کے مطابق جنرل سر پیٹرک سینڈرز، جنہوں نے گزشتہ ہفتے ہی بحیثیت فوج کے سربراہ کے عہدہ سنبھالا ہے، نے کہا کہ وہ 1941 کے بعد سے پہلے چیف آف دی جنرل اسٹاف ہیں …
امریکا کے اتحادیوں میں سے صرف بھارت کا ردعمل متزلزل ہے، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے سے متعلق امریکا کے اتحادیوں میں سے صرف بھارت کا ردعمل متزلزل ہے۔ واشنگٹن میں امریکی کاروباری رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ تمام نیٹو ممالک اور بحرالکاہل میں (روس سے متعلق) ایک متحدہ محاذ موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ …
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی روس کے یوکرین پرحملے کی مذمت
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹویٹ میں کہا کہ روسی صدرولادی میرپیوٹن نے یوکرین پربلااشتعال حملہ کرکے خون ریزی اورتباہی کے راستے کا انتخاب کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے فون پرگفتگومیں آئندہ کے لائحہ عمل پرتبادلہ خیال کیا ہے۔ برطانیہ اوراتحادی روسی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے I am appalled …
روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، جی۔سیون کا انتباہ
لیورپول : جی سیون ممالک نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنے کے ساتھ ساتھ بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی خفیہ اداروں نے اندازہ لگایا ہے کہ روس آئندہ سال یوکرین پر متعدد محاذوں پر حملہ کر سکتا ہے …