لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روسی صدر ولادمیر پوٹن کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو روسی فوجی اپنے گھروں کو واپس نہیں جاسکیں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہاس آف کامنز میں بورس جانسن نے خطاب کرتے ہوئے کہ برطانیہ روس پر اپنی پابندیوں کو مزید سخت کرنے میں ذرا بھی نہیں ہچکچائے …
روس یوکرین پر حملے کی تیاری کررہا ہے، امریکی حکام
واشنگٹن : امریکا نے کہا ہے کہ روس یوکرین میں فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کررہا ہے۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں فالس فلیگ آپریشن کو بنیاد بنا کر جارحیت کرنا چاہتا ہے۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ اس طرح کی حکمت عملی روس نے 2014ء میں کریمیا میں اختیار کی تھی۔امریکی حکام کا یہ بھی کہنا …
یوکرین کیخلاف روسی جارحیت کے نتائج سنگین ہوں گے،امریکا کی وارننگ
یوکرین کیخلاف روسی جارحیت کے نتائج سنگین ہوں گے،امریکا کی وارننگ واشنگٹن: امریکا نے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی سرحد پرمزید فوجی تعینات کرنے سے باز رہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے غیرملکی خبرایجنسی سے گفتگومیں روس کوخبردار کیا کہ وہ یوکرین کی سرحد پرکسی بھی جارحیت سے باز رہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ۔یوکرین …
ایتھوپیا سے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک بدر
ادیس ابابا:ایتھوپیا نے داخلی معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایتھوپیا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اندرونی معاملات میں دخل اندازی پر اقوام متحدہ کے 7 اعلیٰ عہدیداروں کو 72 گھنٹوں میں …