Poland opens land routes for Pakistanis stranded in Ukraine

پولینڈ نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے زمینی راستے کھول دیے۔

eAwazپاکستان

پولینڈ میں پاکستانی سفارت خانے کے بیان کے مطابق پاکستانی شہری 15 روز کے اندر زمینی راستے سے پولینڈ میں داخل ہوسکتے ہیں۔ پاکستانی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ تمام افراد کیلئےکورونا 19 کی پابندیاں اور ویکسینیشن کی شرط معطل کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ روس کی جانب سے یوکرین میں حملے کے بعد ہزاروں غیر ملکی بھی …

روس میں پیوٹن کے خلاف احتجاج ، مظاہرین نے صدر پیوٹن کو ہٹلر قرار دیدیا

eAwazورلڈ

روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد ماسکو میں صدر پیوٹن کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پر روس کے حملے کے چند گھنٹے بعد ہی روسی شہری سڑکوں پر آگئے اور انہوں نے یوکرین پر روسی حملے کی مخالفت کرتے ہوئے صدر پیوٹن کے خلاف احتجاج کیا جب کہ مظاہرین نے صدر …