بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر بالی ووڈ انڈسٹری میں ڈیبیو دینے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق، لیجنڈری بھارتی کرکٹر کو اداکاری میں کافی دلچسپی ہےاورحال ہی میں اداکاری سیکھنے کے لیے اُنہوں نے باقاعدہ ایک انسٹیٹیوٹ میں داخلہ لیا ہے۔ سارہ ٹنڈولکرانسٹیٹیوٹ میں اداکاری سیکھنے کے لیے داخلہ لینے کی …
دلیپ کمار لتا کو چھوٹی بہن اور سچن ٹنڈولکر ماں کہتے تھے
ممبئی : بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار نامور گلوکارہ لتا منگیشکر کواپنی چھوٹی بہن کہا کرتے تھے۔ایک کنسرٹ میں دلیپ کمار نے لتا کا تاریخی تعارف کراتے ہوئے کہا تھا کہ لتا منگیشکر کی آواز قدرت کی تخلیق کا کرشمہ ہے۔ شاعر گلزار نے دوران تقریب میں لتا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ لتا بہت …
سارو گنگولی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، حالیہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا ( بی سی سی آئی ) کے صدر سارو گنگولی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا …
سچن ٹنڈولکر انضمام الحق کی جلد صحت یابی کیلیے دعاگو
دنیا کے مایہ ناز بلے باز اور سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر نے انضمام الحق کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کے لیجنڈری بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی صحتیابی کے لیے دعا بھی …