Another Pakistani cricketer signed with American League

ایک اور پاکستانی کرکٹر کا امریکی لیگ سے معاہدہ

eAwazکھیل

اسلام آباد : عمر اکمل اور سمیع اسلم کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر سعد علی نے بھی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے سعد علی نے امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ سعد علی نے 2019ء میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے انٹرنیشنل …