سعودی عرب کی تیز رفتار ’حرمین‘ ٹرین چلانے کیلئے 24 خواتین ڈرائیورز کی تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ تربیت مکمل کرنے والی ایک ڈرائیور سارہ نے کہا کہ انہیں اور ان کی ساتھیوں کو مشرق وسطیٰ کی تیز رفتار ٹرین چلانے کا اعزاز ملنے پر فخر ہے۔ ایک اور خاتون ڈرائیور نورا کا کہنا تھا ان کے کاندھوں پر ایک بہت …
چین سے معاہدوں کا مطلب امریکا کے ساتھ عدم تعاون نہیں؛ سعودی عرب
چین کے ساتھ ساتھ امریکا، جاپان، بھارت اور جرمنی کیساتھ بھی تعلقات کو جاری رکھیں گے، سعودی وزیرخارجہ ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ چین کے صدر کا دورہ اور تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق چین کے صدر شی …
دنیا بھر کے عمرہ زائرین سعودی عرب میں 3 ماہ قیام کرسکیں گے
ریاض: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لئے ویزے کی معیاد اب ایک ماہ سے بڑھا کر 3 ماہ کردی۔ سعودی عرب کے وزیرحج اورعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ دنیا کے تمام ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لئے ویزے کی مدت ایک ماہ سے بڑھا کر 3 ماہ کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا …
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ہوگئی: سعودی عرب اس ہفتے پاکستان کے لیے 3 بلین ڈالر کے ڈپازٹ کی تجدید کرے گا
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری ہوگئی: سعودی عرب اس ہفتے پاکستان کے لیے 3 بلین ڈالر کے ڈپازٹ کی تجدید کرے گا سعودی عرب پاکستان کے لیے اپنے 3 بلین ڈالر کے ڈپازٹ کی تجدید کا ارادہ رکھتا ہے جو ایشیا کی بلند ترین افراط زر کی شرح میں سے ایک پر لگام ڈالنے اور کرنٹ اکاؤنٹ …
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی بمباری کی مذمت
سعودی عرب نے غزہ کے جبالیہ مہاجر کیمپ پر اسرائیل کی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کا کہنا ہےکہ عالمی برادری کشیدگی ختم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ واضح رہے کہ غزہ کےجبالیہ (Jabalia ) مہاجر کیمپ پر دوسرے روز بھی اسرائیل کا فضائی حملہ جاری رہا، حملے میں 6 فلسطینی بچوں سمیت …
سعودی عرب کا ایمن الظواہری کی ہلاکت کے اعلان کا خیر مقدم
القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کے مبینہ طور پر امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈرون حملے میں ہلاک ہونے پر سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیا۔ سعودی عرب نے ایمن الظواہری کی ہلاکت کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایمن الظواہری ان دہشت گردوں میں سے تھا جس نے امریکا اور سعودی …
تاریخ میں پہلی بار یکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی
سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی باریکم محرم کو غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی گئی۔ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے غلاف کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی کے حوالے کیا تھا۔ یکم محرم سے بیرون ممالک کے عمرہ زائرین کی آمد بھی شروع ہوگئی اور عمرہ ویزے کی میعاد پہلی بار 3 ماہ کردی گئی ہے، عمرے …
بائیڈن سعودی عرب میں عرب سربراہی اجلاس میں تیل سے بات کریں گے
جدہ: امریکی صدر جو بائیڈن اپنے مشرق وسطیٰ کے دورے کا آخری پڑاؤ سعودی عرب میں ہفتے کے روز عرب رہنماؤں کے ساتھ سربراہی اجلاس کے دوران تیل کی غیر مستحکم قیمتوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے تیار ہیں۔ بحیرہ احمر کے ساحل پر سعودی عرب کے دوسرے شہر جدہ میں ہونے والی میٹنگ میں چھ رکنی خلیج تعاون …
امریکی صدر جو بائیڈن اسرائیل کے بعد آج سعودی عرب کے دورے پر پہنچیں گے
امریکا کے صدر جوبائیڈن اسرائیل سے آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ جوبائیڈن کے دورے کے موقع پر سعودی عرب نے خیر سگالی کے طور پر اسرائیل کے تمام طیاروں کیلئے فضائی حدود کھول دی ہے۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ بائیڈن بذریعہ طیارہ اسرائیل سے براہ راست جدہ پہنچے والے پہلے امریکی صدر ہوں گے۔ امریکی صدر سعودی …
امریکا کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے پر غور
واشنگٹن: امریکا سعودی عرب کو حملوں کے لیے استعمال ہونے والے ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے اور بائیڈن انتظامیہ اس سلسلے میں عائد پابندی کے ممکنہ خاتمے پر غور کررہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے سے متعلق حتمی فیصلے کا انحصار یمن جنگ کے خاتمے …