ریاض: سعودی عرب نے رواں برس 10 لاکھ افراد کوحج کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 10 لاکھ عازمین حج ادا کر سکیں گے۔کورونا وبا کے باعث گزشتہ 2برسوں میں عازمین کی تعداد کم کردی گئی تھی۔ رواں سال 65برس سے کم عمر افراد کوحج …
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، اتوار 3 اپریل کو ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد اتوار 3 اپریل کو ملک بھر میں پہلا روزہ ہوگا۔ لاہور اور اسلام آباد میں رمضان کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوئی اور ان شہروں کی زونل کمیٹیوں نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو شہادتوں کو آگاہ کیا۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال …
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد خلیجی ممالک میں بروز ہفتہ 02 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کےعلاقے حوطہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آیا جبکہ تمیر میں بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہوئی۔ سعودی عرب میں ہلال کمیٹی کے اجلاس کی سربراہی …
سعودی عرب کی حکومت نے 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین کومرد سرپرست (محرم ) کے بغیرعمرہ کرنے کی اجازت دے دی۔
سعودی عرب کی حکومت نے 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کی خواتین کومرد سرپرست (محرم ) کے بغیرعمرہ کرنے کی اجازت دے دی سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 45سال سے زائد عمر کی خواتین بغیر مرد سرپرست (محرم) کے عمرہ کرسکیں گی۔ بیان کے مطابق محرم کے بغیر 45 …
سعودی عرب نے ایک روز میں81 افراد کو پھانسی دے دی
ریاض (رائٹرز) – سعودی عرب نے ہفتے کے روز 81 افراد کو پھانسی دی جن میں سات یمنی اور ایک شامی شامل ہے، وزارت داخلہ نے کہا کہ کئی دہائیوں میں مملکت کی سب سے بڑی اجتماعی پھانسی ہے۔ یہ تعداد 2021 میں رپورٹ ہونے والی 67 اور 2020 میں 27 پھانسیوں سے کم تھی۔ وزارت نے ایک بیان میں …
امریکی صدرکی فون کال ریسیو کرنے سے سعودی عرب، امارات کے سربراہان کاانکار
واشنگٹن: امریکی اخبارکا کہنا ہے کہ سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے سربراہان نے امریکی صدرجوبائیڈن سے فون پربات کرنے سے انکارکردیا۔ امریکی اخبار’وال اسٹریٹ جنرل‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اورمتحدہ عرب امارات کے شیخ محمد زائد النہیان نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران امریکی صدرجوبائیڈن سے فون پربات کرنے سے انکارکردیا۔ …
امریکا نے سعودی عرب کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اوراردن کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کو 23.7ملین ڈالرز کے جدید دفاعی آلات فروخت کئے جائیں گے۔بیان کے مطابق ہتھیاروں کے فروخت …
سعودی عرب کا 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے اہم اعلان
ریاض : سعودی عرب میں مسجد الحرام میں بچوں کے داخلے سے متعلق اہم اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے 12 سال سے زائد عمر کے کورونا ویکسینیٹڈ بچوں کو مسجد الحرام جانے کی اجازت دے دی ہے۔رپورٹس کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچوں کو حرم میں داخلے کی اجازت نہیں …
ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنے کی دعوت دیدی
تہران : ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنیکی دعوت دے دی ہے۔ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان کہتے ہیں کہ جب بھی سفارتی تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ہو تو سعودی عرب کے لیے ایران کے دروازے کھلے ہیں۔ او آئی سی میں اپنے عہدے سنبھالنے ایرانی سفارتکار سعودی عرب پہنچ گئے۔امیر عبدالہیان نے کہا …
سعودی عرب میں سالِ نو کے جشن کی تیاریاں
ریاض : دنیا بھر کی طرح سعودی عرب میں بھی سال نو کے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔ 31 دسمبر کی رات ریاض میں خصوصی کنسرٹ ہوگا۔سال 2021 کے اختتام اور نئے سال کے آغاز کے موقع پر ہونے والے کنسرٹ میں مقامی اور دیگر عرب گلوکار شرکت کریں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی کچھ ریاستوں میں کورونا …