القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کے مبینہ طور پر امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈرون حملے میں ہلاک ہونے پر سعودی عرب کا ردعمل سامنے آگیا۔ سعودی عرب نے ایمن الظواہری کی ہلاکت کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایمن الظواہری ان دہشت گردوں میں سے تھا جس نے امریکا اور سعودی …
سعودی فورسز نے ڈرون حملہ ناکام بنا دیا
ریاض: سعودی فورسزنے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کی طرف کیا گیا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔سعودی عرب کی زیرقیادت عرب اتحاد کے ترجمان کے مطابق سعودی فورسزنے حوثیوں کی جانب سے بھیجا گیا ڈرون ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی تباہ کردیا۔ ڈرون تباہ کرنے کا واقعہ آج صبح سویرے پیش آیا۔حوثیوں نے ڈرون حملہ یمن سے کیا …
امریکا کی سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری
ریاض: امریکی حکومت نے سعودی عرب کو فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی گئی ہے جو فضا سے فضا میں مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس معاہدے کی منظوری 26 اکتوبر کو دی گئی تھی …
سعودی خواتین فوجی اہلکار قومی دن کے موقع پر پہلی بار پریڈ میں شامل
ریاض : سعودی عرب کے 91 ویں قومی دن کے موقع پر مختلف رینکس کی خواتین فوجی اہلکاروں نے ایک گھنٹے تک پریڈ مارچ کیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی (جی ای اے) کے تعاون سے دارالحکومت ریاض میں 91 ویں قومی دن کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا تھا جبکہ اسی طرح کی پریڈ …