حکومت کا مسجد نبوی واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: حکومت نے مسجد نبوی واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں قمر زمان کائرہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ کل روضہ رسول پر ہونے والا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، پوری قوم نے اس پر کرب محسوس کیا …

Pilgrims to perform Hajj

سعودی عرب کا 10لاکھ عازمین کوحج کرنےکی اجازت دینے کااعلان

eAwazورلڈ

ریاض: سعودی عرب نے رواں برس 10 لاکھ افراد کوحج کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال 10 لاکھ عازمین حج ادا کر سکیں گے۔کورونا وبا کے باعث گزشتہ 2برسوں میں عازمین کی تعداد کم کردی گئی تھی۔ رواں سال 65برس سے کم عمر افراد کوحج …

عمرہ زائرین کو رش سے پچانے کیلئے سعودی حکومت کی نئی حکمت عملی

eAwazآس پاس

ریاض: سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو رش سے پچانے کے لیےتین اوقات مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق عمرہ سیکیورٹی فورسز کے کمانڈر میجر جنرل محمد البسامی جمعہ کو کہا کہ زیادہ ہجوم سے بچنے کے لیے عمرہ زائرین کو تقسیم کرنے کے لیے مختلف اسٹیشنوں کی منظوری دی گئی ہے جبکہ مسجد الحرام میں …

The Saudi government has extended free stays and visas for foreigners

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی

eAwazورلڈ

ریاض: سعودی حکومت نے کورونا پابندیوں کے باعث واپس مملکت نہ ہونے والے تارکین وطن کے اقاموں اور ویزوں میں ایک بار پھر مفت توسیع کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سفری پابندی والے ممالک میں موجود سعودی اقامہ ہولڈرز کے اقامے اور ایگزٹ ری انٹری ویزوں میں 31 مارچ 2022 تک مفت توسیع کردی گئی ہے۔ رپورٹ …

سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

ریاض : سعودی حکومت نےکورونا وائرس کی ویکسینیشن مکمل کروانے والے افراد کو حرمین شریفین میں داخلےکی اجازت دینےکا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لگوانے والے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں حاضری دے سکیں گے تاہم نمازیوں اور زائرین کو پورے وقت ماسک پہننا ہوگا۔ کورونا کی مکمل ویکسینیشن کروانے …

مسجد نبویؐ میں فرض نمازیں ادا کرنے کیلئے اجازت نامہ ضروری نہیں، سعودی وزارت حج

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

مدینہ منورہ :سعودی حکومت کے مطابق مسجد نبویؐ میں فرض نمازیں ادا کرنے کے لیے اجازت نامہ ضروری نہیں۔ وزارتِ حج نے واضح کیا کہ مسجد نبوی آنے والوں کے لیے ویکسین کی 2 خوراکیں لگوانا لازمی ہے۔سعودی وزارت حج کی جانب سے جاری بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ روضہ رسول میں نماز ادا کرنے کے لیےاجازت نامہ …

Saudi Arabia welcomes US decision to release classified documents related to 9/ 11

سعودیہ کا 9/11سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

ریاض: سعودی حکومت نے امریکا کے 11 ستمبرکے دہشت گرد حملوں سےمتعلق خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سعودی عرب نے سانحہ 11 ستمبر کے معاملے پر ہمیشہ شفافیت پرزوردیا ہے۔سعودی سفارت …