اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ماہانہ ترسیلات 3 ارب سے زائد رہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل کی ورکرز ترسیلات ریکارڈ 3 اعشاریہ 1 ارب ڈالر رہیں۔ مالی سال 22ء کے 10 ماہ کے دوران ترسیلات مجموعی طور پر 26.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو گذشتہ سال کی اسی مدت کی …
ملک بھر کے شہری کرنسی مافیاز کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور، اسٹیٹ بینک خاموش
عید الفطر کے موقع پر اسٹیٹ بینک یا ملک کے پرائیویٹ بینکوں کی جانب سے شہریوں کو نئے کرنسی نوٹ فراہم نہیں کیے گئے جس کی وجہ سے عید کے موقع پر اپنے پیاروں کو نئے نوٹوں کی عیدی دینے کی روایت برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر کے شہری کرنسی مافیاز کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ہیں۔ پاکستان میں …