پاک امریکا مضبوط پارٹنر شپ خطے کے امن اور سیکیورٹی کیلیے سود مند ہے، سفیر مسعود خان

eAwazپاکستان

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے سفیر سردار محمد مسعود خان نے پاک امریکا مضبوط پارٹنر شپ خطے کے امن، سیکیورٹی اور استحکام کے لیے سود مند قرار دیا ہے۔ پاکستانی سفیر سردار محمد مسعود خان نے جنرل ڈیوڈ پیٹریاس سے ملاقات میں پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کو مستحکم …