Google's key step in securing politicians' accounts

گوگل کا سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدام

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلی فورنیا: گوگل نے دنیا بھر میں 10 ہزار اہم شخصیات اور سیاست دانوں کے اکاؤنٹس محفوظ بنانے کے لیے بلا معاوضہ سیکیورٹی "کی” فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جی میل اور گوگل کی دیگر مصنوعات کی سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لیے تیار کی گئیں ٹو فیکٹر آتھینٹی کیشن  …