سری لنکا کے صدر گوتابیا راجاپاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوگئے جس کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ سری لنکا کے وزیراعظم ہاؤس نے صدر کے ملک سے فرار کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے جب کہ مغربی صوبے میں کرفیو کا نفاذ بھی کیا گیا ہے۔ …
کابل کے اسکول میں دھماکے، 6 افراد ہلاک
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں دھماکوں میں 6 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے ایک ہائی اسکول میں 3 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ دھماکوں کے بعد سیکیورٹی اہل کاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے …
شمال مغربی نائیجیریا میں مسلح افراد نے 19 سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا
کانو: شمال مغربی نائجیریا کی ریاست کیبی میں بندوق برداروں کے حملے میں 13 فوجیوں سمیت کم از کم 19 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں، ایک سیکورٹی ذرائع اور رہائشیوں نے بدھ کو بتایا۔ ڈانکو-واساگو ضلع کے ایک گاؤں کنیا میں منگل کی دیر رات لڑائی شروع ہوئی، جس کے ایک دن بعد ہی ایک خود دفاعی ملیشیا کے …