امریکی ایوان نمائندگان کے 3 اراکین اور 2 سینیٹرز نے صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ جمال خاشقجی کے امریکی مسلمان وکیل عاصم غفور کی نظر بندی کا معاملہ متحدہ عرب امارات کی اعلیٰ ترین حکومتی سطح پر اٹھائیں اور ان کے ساتھ منصفانہ اور انسانی سلوک کی وکالت کریں۔ رپورٹ کے مطابق ورجینیا کے رہائشی عاصم …