معروف امریکی جریدے ‘واشنگٹن پوسٹ’ نے رپورٹ کیا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ سے برآمد ہونے والی خفیہ دستاویزات ایران کے میزائل پروگرام اور چین سے متعلق امریکی انٹیلی جنس ڈیٹا کی معلومات پر مبنی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ خفیہ دستاویزات اس وقت برآمد ہوئیں جب اگست میں ایف بی آئی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی …
سابق افغان سیکیورٹی اہلکاروں کو امریکا مخالف ممالک کی جانب سے بھرتی کیے جانے کا خدشہ
ریپبلکن قانون سازوں نے کہا ہے کہ امریکی انخلا کے آپریشن کے نتیجے میں امریکی کارروائیوں کے بارے میں حساس معلومات رکھنے والے سابق افغان سکیورٹی اہلکاروں کو روس، چین اور ایران کی طرف سے بھرتی یا ان سے زبردستی کیے جانے کا خطرہ ہے اور صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ انہیں نکالنے کی ترجیح دینے میں ناکام رہی ہے۔ …