آسٹریلیا کی وائٹ بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

eAwazکھیل

پاکستان سے تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کی سیریز کے لیے آسٹریلین ٹیم کے کھلاڑی لاہور پہنچ گئے ہیں۔ آسٹریلیا کی وائٹ بال اسکواڈ کے 14 ارکان چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے لاہور پہنچے ہیں۔ لاہور پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان ایرون فنچ کے علاوہ سین ایبٹ، جیسن بہرن ڈورف، نیتھن ایلس، بین مکڈرموٹ، بین ڈوارشوئس، مارکس اسٹوئنس …