شاہ رخ خان کا ہمشکل سامنے آگیا

eAwazفن فنکار

سوشل میڈیا کو ایک اور مشہور شخصیت کا ہمشکل مل گیا ہے، اس بار ابراہیم قادری نامی شخص بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان سے غیر معمولی مشابہت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ گزشتہ روز ایک انسٹاگرام پیج نے ابراہیم قادری نامی نوجوان کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں جو حیرت انگیز طور پر …