وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرنے والے شاہ زین بگٹی نے عہدہ بھی چھوڑ دیا۔ رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شاہ زین بگٹی نے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ وزیراعظم کوبھجوادیا ہے۔ واضح رہےکہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات …