قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی نکاح کے بعد کی تصاویر جاری کردیں۔ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیٹی باغ کا ایک خوبصورت پھول ہے کیونکہ یہ بڑی نعمت سے کھِلتا ہے۔ شاہد آفریدی نے لکھا کہ ’بیٹی وہ ہے جس کے ساتھ آپ …
ہم ملک میں کرکٹ واپس لائے اور اُس وقت سب اچھا چل رہا تھا: نجم سیٹھی
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ہمارے دور میں چیمپئنز ٹرافی جیتی اور ہم کرکٹ کو واپس لائے لہٰذا ہمارے دور میں سب اچھا چل رہا تھا۔ سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ فلیٹ پچز پر بھی پاکستان ہاررہا تھا، ہم نے اس سیریز کو بچانے …
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ علاوہ ازیں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے پریس کانفرنس بھی کی …
پی سی بی کی نئی عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان، شاہد آفریدی چیئرمین مقرر
پی سی بی کی نئی عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان، شاہد آفریدی چیئرمین مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی نئی عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے اور قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو اس کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شاہد آفریدی نئی عبوری سلیکشن کمیٹی …
پاکستان کو ہاردک پانڈیا جیسے کھلاڑی کی ضرورت ہے: شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ہاردک پانڈیا جیسے آل راؤنڈر کی ضرورت ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرکٹ پاکستان کے مطابق شاہد آفریدی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ گرین شرٹس کے پاس خوشدل شاہ، محمد آصف، محمد نواز اور شاداب خان جیسے کھلاڑی موجود ہیں لیکن ان میں …
بابر اعظم کے سنچری مکمل نہ کرنے پر شاہد آفریدی کا اظہارِ مایوسی
لاہور: نیدرلینڈز کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں بابراعظم کے سنچری نہ مکمل کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ میں بابراعظم کا بہت بڑا قدردان ہوں، میچ میں گیند سوئنگ ہورہی تھی، اس طرح کی شاٹ کھیل کر وکٹ گنوانے …
کشمیر پریمیئر لیگ کا آفیشل ترانہ جاری
کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا گیا ہے جسے گلوکار ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ نے گایا ہے۔ کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) نے گزشتہ روز اپنا آفیشل ترانہ جاری کر دیا۔ یہ ترانہ کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے لیے تیار کیا گیا ہے جو 11 سے …
شاہد آفریدی جونیئر لیگ میں جلوہ گر ہوں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) سے منسلک ہو گئے۔ اکتوبر میں شروع ہونے والی انڈر 19 جونیئر لیگ میں شاہد آفریدی کو ٹیم کا مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان جونیئر لیگ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کا ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے، جس میں بوم بوم آفریدی …
کیا کوہلی دوبارہ نمبر 1 بننا چاہتے ہیں؟ شاہد آفریدی کا سوال
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز شاہد آفریدی نے مسلسل ناکامیوں کے شکار ویرات کوہلی سے سوال کیا ہے کہ کیا وہ دوبارہ دُنیا کے نمبر ون کھلاڑی بننا چاہتے ہیں؟ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ’کرکٹ میں، رویہ سب سے زیادہ اہمیت رکھتا …
شاہد آفریدی کا حریت رہنما یاسین ملک کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حریت رہنما یاسین ملک کے حق میں سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’بھارت کی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کے خلاف تنقیدی آوازوں کو خاموش کرنے کی مسلسل کوششیں بے سود ہیں۔‘ اُنہوں نے کہا کہ یاسین ملک کے خلاف …
- Page 1 of 2
- 1
- 2