امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت میں قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو قتل کرنے کی ناکام سازش میں ملوث ایرانی شہری پر فردجرم عائد کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 45 برس کا شہرام پور صفی مبینہ طور پر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینا چاہتا تھا۔ ایران کے جنرل قاسم سلیمانی کو …