شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس شروع

eAwazآس پاس

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہی اجلاس سمرقند میں شروع ہو گیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف اجلاس میں شرکت کے لیے کانگریس سینٹر پہنچ گئے۔ ازبکستان کے صدر نے کانگریس سینٹر پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان سے خطاب بھی کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم …

ایران شنگھائی تعاون تنظیم کا حصہ بن گیا، رکن ممالک کیلیے ایک کرنسی کی تجویز

eAwazورلڈ

سمرقند: ایران نے شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رکن بننے کے بعد تنظیم کے رکن ممالک کے لیے ایک کرنسی کی تجویز پیش کردی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ ایران نے ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کے ہمراہ تنظیم کے رکنیت کے …

روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ کا اتفاق

eAwazورلڈ

روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر ترکیہ اور پاکستان نے اتفاق کیا ہے۔ ازبکستان کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف نے سمرقند میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ریاستی سربراہی کونسل کے اجلاس کے …