پولیس نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ملاقاتیں اور سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سی پی او آفس کے لینڈ لائن نمبر پر شیخ رشید پر حملے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی، جس کے بعد پولیس نے سابق وفاقی وزیر کو سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ شیخ رشید کے بھتیجے اور …
شیخ رشید نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کر دیا
سابق وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے لال حویلی خالی کرنے کا حکم عدالت میں چیلنج کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج خورشید عالم بھٹی نے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ڈائریکٹر متروکہ وقف املاک کو اس ضمن میں نوٹس جاری کر دیا۔ ڈائریکٹر متروکہ وقف املاک کو کل (منگل کو) مکمل ریکارڈ سمیت عدالت طلب …
ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئے الیکشن پر معاملات طے پا گئے ہیں، اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ، نئے الیکشن کمیشن اور نگران حکومت کا فیصلہ قوم جلد سن لے گی۔ شیخ رشید احمد نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عام انتخابات سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ …
ملک معاشی تباہی میں داخل ہوگیا، کسی دن سری لنکا بن سکتا ہے: شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ پاکستان معاشی تباہی میں داخل ہوگیا اور کسی دن سری لنکا بن سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پرویزالٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزد کیا ہے ،کل نہیں تو پرسوں پرویز الٰہی …
اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے، قوم کسی عنڈہ گردی کو برداشت نہیں کریگی، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کہ الیکشن سے دور رہیں، قومی کسی قسم کی دھاندلی یا غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں کل …