شئے گل بلال مقصود کے ساتھ نیا پراجیکٹ کرنے کیلئے تیار

eAwazفن فنکار

کوک اسٹوڈیو سیزن 14 کے مشہور پنجابی گانے ’پسوڑی‘ سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ شئے گِل اب نئے پراجیکٹ میں بلال مقصود کے ساتھ نظر آئیں گی۔ بلال مقصود نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شئے گِل کے ساتھ اپنی ایک سیلفی شیئر کی ہے۔ اُنہوں نے یہ سیلفی شیئر کرتے ہوئےلکھا کہ ’نئے پراجیکٹ پر شئے …