شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے پاکستان میں کانٹنیٹ کریئیٹرز کے لیے کریئیٹر(Creator) پورٹل متعارف کرادیا، جہاں صارفین کے لیے مواد کی تیاری کے لیے درکار تمام وسائل ایک جگہ پر دستیاب ہوں گے۔ اس پورٹل تک ٹک ٹاک اکاؤنٹ @tiktokcreatorspakistan کے ذریعے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، اس پورٹل پر ویڈیوز کا ایک سلسلہ دستیاب ہے …
یوٹیوب نے مختصر ویڈیو کے لیے 10 کروڑ ڈالر مختص کردیے
سان فرانسسکو:لگتا ہے کہ یوٹیوب نے اپنی شارٹس یعنی مختص ویڈیو کو ٹِک ٹاک کے برابر لانے کی ٹھان لی ہے۔ اس بار اعلان ہوا ہے کہ یوٹیوب تیس ممالک کے یوٹیوبر کو شارٹس بنانے میں مدد دینے کے لیے دس کروڑ ڈالر کی مجموعی رقم فراہم کرے گا۔یوٹیوب کے چیف پروڈکٹ آفیسر نیل موہن کے مطابق شارٹس فنڈ اب …