چاول کے چھلکے سے دنیا کی پہلی ایل ای ڈی تیار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ہیروشیما: ایک دلچسپ کاوش میں جاپانی ماہرین نے پہلی مرتبہ چاول کی بھوسی سے روشنی خارج کرنے والی ایل ای ڈی بنائی ہے جو کم خرچ اور ماحول دوست اختراع ہے۔ پوری دنیا میں چاول کی صفائی کے دوران ہر سال دس کروڑ ٹن چاول کا چھلکا یا بھوسی پیدا ہوتی ہے۔ اب ہیروشیما یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس فالتو …