ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ؛ پاکستان نے گولڈ میڈل اور سلور میڈل جیت لیا

eAwazکھیل

کولمبو: پاکستان نے سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں دوسرا گولڈ اور ایک سلور میڈل بھی میڈل جیت لیا۔ انفرادی کاٹا ایونٹ میں سینیئر اور انڈر 21 کیٹیگری میں ارشاد علی نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا جبکہ آرزو نے ویمن انفرادی کاتا میں سلور میڈل حاصل کیا۔ …

ماس ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کی تیسری پوزیشن

eAwazکھیل

ماس ریسلنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی، ایونٹ میں پاکستان نے تین سلور اور دو برانز میڈل جیتے ہیں۔ روس میں منعقدہ چوتھی ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی، آخری روز علی اظہر نے پاکستان کے لیے تیسرا سلور میڈل حاصل کیا جبکہ شیراز علی اور محمد عالم نے …