این سی او سی کی ہدایت پر محکمہ صحت سندھ نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے چین سے آنے والے تمام مسافروں کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ محکمہ صحت سندھ نے این سی او سی کی ہدایت پر کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ سے بچاؤ کے لیے اقدامات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ صحت …
سندھ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا 3 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
سندھ میں رواں سال ڈینگی سے 62 ہلاکتوں کے بعد 3 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ سندھ کے محکمۂ صحت کے مطابق سندھ میں ڈینگی سے ایک مریض جاں بحق ہوا ہے، جاں بحق شخص حیدر آباد کا رہائشی تھا۔ محکمۂ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص لیاقت یونیورسٹی اسپتال میں زیرِ علاج تھا۔ ترجمان …
سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض میں تیزی سے اضافہ: محکمہ صحت سندھ
سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 26 لاکھ 43 ہزار سے زیادہ افراد جلدی امراض، ڈائریا ، ملیریا ، ڈینگی اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق 24 گھنٹوں میں جلدی امراض کے 13ہزار 592 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ڈائریا کے …
سندھ بارشیں، ڈائریا اور پیچش کی بیماریوں میں اضافہ
سندھ میں ہونے والی حالیہ موسلادھار بارشوں کے پیشِ نظر ڈائریا اور پیچش کی بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 5 ماہ کے دوران سندھ میں 5 لاکھ سے زائد بچے اسہال اور پیچش کا شکار ہوئے، پانچ سال سے کم 2 لاکھ 8 ہزار 911 بچے پانچ سال سے زائد عمر کے 2 لاکھ …
حکومت سندھ نے ایچ آئی وی سے بچاؤ کیلئے جدید میڈیسن متعارف کرادی
سندھ حکومت نے باضابطہ طور پر کمیونٹی بیسڈ اورل پری ایکسپوژر پروفیلیکسز (پی آر ای پی) کا اجرا کردیا، یہ دوا ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لیے لی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ دوا کلیدی آبادیوں اور سیرو ڈسکارڈنٹ جوڑوں (جن میں ایک شریک حیات وائرس سے متاثر ہو اور دوسرا وائرس میں مبتلا نہ ہوا ہو) کے …
ایم ڈی کیٹ میں 50 فیصد نمبرز لینے والوں کے سندھ میں میڈیکل، ڈینٹل کالجز میں داخلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
حکومت سندھ نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) میں 50 فیصد نمبرز لینے والے طلبہ و طالبات کو سندھ کے میڈیکل کالجز میں داخلہ دینے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کو سرکاری اور پرائیوٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کا اختیار دیا گیا …