ایشیا کپ 2022: عمان کوالیفائر میچز کی میزبانی کرے گا

eAwazکھیل

ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) نے ایشیاکپ 2022 کے کوالیفائرز کیلئے میزبان ملک کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عمان ایشیاکپ 2022 کے کوالیفائرز کی میزبانی 20 سے 24 اگست تک کرے گا، متحدہ عرب امارات، کویت، ہانگ کانگ اور سنگاپور ایونٹ میں مدمقابل ہوں گے۔ مزید پڑھیں: ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان ہوگیا …

سمارٹ فون کیمرے کی بدولت آبی آلودگی کی شناخت ممکن

eAwazاردو خبریں, سائنس و ٹیکنالوجی

سنگاپور سٹی:آلودہ پانی اس وقت دنیا کے اکثرممالک میں کئی امراض کی وجہ بنا ہوا ہے۔ اب ایک اسمارٹ فون کیمرے کی مدد سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پانی میں آلودگی کی شرح کتنی ہے لیکن اس کے لیے سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے ایک نہایت عمدہ تکنیک وضع کی ہے۔کہا جاتا ہے کہ ترقی پذیرممالک میں ہسپتالوں …

Discovery of new types of cells in human skin

انسانی جلد میں نئی قسم کے خلیات کا انکشاف

eAwazآس پاس, اردو خبریں, ورلڈ

سنگاپور: سائنسدانوں نے ہماری جلد میں ایک بالکل نئی قسم کا خلیہ(سیل) دریافت کیا ہے جسے جان کر ہم جلد کے کئی امراض کو بھی سمجھ سکتے ہیں۔خبر یہ ہے کہ نیا خلیہ جلن پیدا کرنے والے کئی اہم امراض مثلاً ایٹوپک ڈرما ٹائٹس (اے ڈی) اور سوریسِس(پی ایس او) کی وجہ بن رہا ہے ۔ اس خلیے کو سمجھ …

چین میں کورونا نے بچوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

شیامین:چینی صوبے فوجیان کے 3 شہروں میں کورونا کے ڈیلٹا ویرئینٹ کا پھیلاؤ بڑھ گیا، 36 بچوں سمیت 100 سے زائد افراد اب تک اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔الجزیرہ کے مطابق چین کے شہروں پتیان اور شیامین میں بچوں سمیت 100 سو سے زائد افراد میں ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے بعد پڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ کا آغاز کر …