یونیورسٹی آف کولوراڈو اینشٹز میڈیکل کیمپس اور انڈین انسٹیٹوٹ آف سائنس ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نیم کے درختوں کی چھال کا ایکسٹریکٹ متعدد وائرل پروٹینز کو ہدف بناسکتا ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ کورونا وائرس کی اقسام کے خلاف اینٹی وائرل ایجنٹ کے طور پر استعمال ہوسکتا ہے۔ ہزاروں برسوں سے نیم …